جمعہ‬‮ ، 29 اگست‬‮ 2025 

معروف ادیب و مذہبی شخصیت انتقال کر گئیں

datetime 21  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کے معروف ادیب و مذہبی شخصیت انتقال کر گئیں ،تفصیلات کے مطابق پاکستان کے معروف ادیب و مذہبی شخصیت حضرت میاں محمد سعید شاد 90سال کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں، مرحوم محکمہ تعلیم کے ڈائریکٹر تھے ، انہوں 12کتابیں لکھیں۔جن میں ان کی مشہور کتب حب رسول ﷺ سانحہ کرب و بلا لا اف خطبات شیر ربانی تھیں، ان کے کالم کئی اخباروں میں چھپتے رہے ، ان کے اولاد میں پانچ بیٹے ہیں۔ ڈاکٹر عبدالقدیر خان ، جبار مرزا ، غلام عبدالستار عاصم ،ڈاکٹر وزیر حسین شاہ، عبدالغفور منہاس ، محمد حفیظ اللہ چودھری ، اور دیگر لوگوں نے ان کی وفات پر گہررنج و افسوس کا اظہار کیا اور دعابھی دی، ان کا کہنا تھا کہ میاں سعید نے ہمیشہ خدمت خلق اور نیک کاموں میں اپنی زندگی صرف کر دی،وہ ہمیشہ بھلائی کا علم لوگوں میں منتقل کر تے رہے اور انہوں نے انسانیت کی خدمت میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا ،دعا ہے کہ اللہ انہیں اپنے اجوارحمت میں جگہ دے، ان کو مقامی قبرستان میں دفن کیا گیا ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…