جمعہ‬‮ ، 11 ستمبر‬‮ 2026 

معرو ف خاتون اینکرپرسن کونادراکے سکیورٹی گارڈ نے تھپڑماردیا

datetime 20  اکتوبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی میں نادراآفس کی رپورٹنگ میں عوام کودرپیش پریشانیاں حکمرانوں کے سامنے پیش کرناایک نجی ٹی وی چینل کی اینکرپرسن کومہنگاپڑگیا۔ایک نجی ٹی وی چینل کی اینکرپرسن سامعہ کنول نادراآفس کراچی میں عوام کودرپیش مسائل کے لئے براہ راست پروگرام کررہی تھیں کہ جب انہوں نے مختلف مسائل کی نشاہدہی کی تواس دوران نادرامیں تعینات ایک سکیورٹی گارڈنے حقیقت سامنے لانے پرسامعہ کنول کوتھپڑرسید کردیابعد میں معلوم ہواکہ یہ سکیورٹی گارڈسند ھ پولیس کااہلکارہے ۔

Sindh Policeman slap Female reporter who was…



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…