شکارپور(آئی این پی)سندھ اسمبلی کے حلقہ پی ایس 11 شکار پور میں پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار امتیاز شیخ نے 36200ووٹ لے کر میدان مار لیا،جے یوآئی کے ناصر محمود سومرو دوسرے نمبر پر رہے۔جمعرات کو غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق پی ایس 11کے ضمنی انتخابات میں پیپلزپارٹی کے امیدوار امتیاز شیخ 36200ووٹ لے کر کامیاب ہوئے اور جے یوآئی کے ناصر محمود سومرو دوسرے نمبر پر رہے ۔جے یوآئی کے ناصر محمود نے 27400 ووٹ حاصل کیے۔واضح رہے کہ پی پی کے منتخب امیدوار امتیاز شیخ 2013 کے عام انتخابات میں اسی نشست سے مسلم لیگ فنکشنل کے ٹکٹ پر کامیاب ہوئے تھے تاہم بعد میں انہوں نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی اور اسی حلقے سے دوبارہ الیکشن لڑ کر منتخب ہوگئے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ووزی ناں (Vozinha)
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
تیل کی قیمت میں 26 سالوں میں سب سے بڑی کمی
-
سعودی عرب جانے والے افراد کیلئے خوشخبری
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل
-
بچوں کے لیے نادرا جووینائل کارڈ بنوانے کا آسان طریقہ کار جانیے
-
تمھارے لیے کماتا ہوں، میری خواہش پوری کرو؛ بہو نے ناجائز مطالبے پر سسر کوہلاک کردیا
-
صحت کارڈ سے کینسر اور کارڈیک سرجری کا علاج ختم



















































