اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان کی طرف سے دونومبرکواحتجاج کے اعلان کے بعد آئی جی اسلام آباد نے وزارت داخلہ کوایک خط لکھ دیاہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق آئی جی اسلام آباد نے پی ٹی آئی کے دھرنے دوران سکیورٹی کے لئے 45کروڑ روپے مانگ لئے ۔اس سلسلے میں آئی جی اسلام آباد نے وزار ت داخلہ کوایک مراسلہ ارسال کیاہے کہ اسلام آبادپولیس کواحتجاج دھرنے دوران مختلف اقدامات کےلئے 45کروڑ دیئے جائیں ۔
پی ٹی آئی دھرنا،وفاقی پولیس نے حکومت سے کتنے کروڑ روپے مانگے ہیں ؟رقم جان کرآپ دنگ رہ جائیں گے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)
-
سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لئے بڑا اعلان
-
شہری یہ انجیکشن ہرگز نہ لگوائیں! الرٹ جاری
-
پاکستانیوں کے لیے بغیر جاب آفر جرمنی جانے کا سنہری موقع
-
پاکستانی پولٹری فارمز ’سپر بگز‘ کا گڑھ بننے لگے، برطانوی اخبار کی رپورٹ میں انکشاف
-
مفتی طارق مسعود کے بیان پر شوبز شخصیات کا شدید ردعمل
-
قومی بچت سکیموں میں سرمایہ کاری کرنے والوں کیلئےاہم خبر آگئی
-
پرائیویٹ حج سکیم2027ءمیں درخواستیں دینے والے عازمین کے لئے خوشخبری
-
آئی فون 18 پرو اور پرو میکس متعارف ، قیمت میں بڑا اضافہ
-
صحت کارڈ: سرکاری ملازمین کیلیے خوشخبری آ گئی!
-
فون کو الٹا رکھنا بہتر یا سیدھا؟ ماہرین نے اہم وجوہات بتادیں
-
سکولوں کےحوالے سے ایک اوراہم فیصلہ
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا گیا
-
سعودی عرب پر حوثی حملوں کے بعد ایران کو پاکستان کا دوٹوک پیغام



















































