جمعہ‬‮ ، 29 اگست‬‮ 2025 

راناثنااللہ پرسنگین الزام ،جے ٹی آئی بنانے کامطالبہ ،ن لیگی رکن اسمبلی کاانتہائی اقدام

datetime 20  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان مسلم لیگ (ن) کےایم پی اے میاں طاہر جمیل اور وزیر قانون رانا ثناء اللہ خان کے در میان اختلافات میں شدت اختیارکرگئے ۔ ن لیگی رکن اسمبلی طاہر جمیل نے رانا ثناء اللہ خان کے خلاف پنجاب اسمبلی میں قراداد جمع کروادی ‘جے آئی ٹی بنانے کا بھی مطالبہ کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق میاں طاہر جمیل اپنے اوپرقاتلانہ حملے کے پیچھے رانا ثناء اللہ خان کا ہاتھ ہونے کا دعویٰ کیاہے اورکہاہے کہ راناثنااللہ مجھ پرحملہ کرانے میں ملوث ہیں ۔پنجاب اسمبلی میں ن لیگی رکن اسمبلی میاں طاہر جمیل نے پنجاب اسمبلی میں رانا ثناء اللہ خان کے خلاف قر ار داد جمع کرواتے ہوئے انکو فوری معطل کر کے معاملے کی جے آئی ٹی کے ذریعے شفاف انکوائری کا مطالبہ کر دیا ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…