لاس اینجلس(نیوز ڈیسک)پریانکا چوپڑا بھارت سے باہر اداکاری دکھانے کے لیے پرجوش ہیں اور وہ امریکی ٹی وی ڈرامے میں خفیہ ایجنٹ کا کردار ادا کریں گی۔اداکارہ اور گلوکارہ پریانکا چوپڑا کا کردار ایکشن سے بھرپور ہوگا۔ امریکی ٹی وی ڈرامے کی کہانی ہوگی ایف بی آئی کے ان نوجوانوں کی جو دہشت گردوں کو شکست دینے کے لیے اکٹھے ہوئے ہیںجس میں اداکارہ اور گلو کارہ پر یا نکا چوپڑا اس کہانی میں خفیہ ایجنٹ کا رول ادا کر یں گی ۔
پریانکا چوپڑا بھارت سے باہر، خفیہ ایجنٹ کا کر دار مل گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عالمی منڈی میں سونےکی قیمت کریش کرگئی، تاریخ کی سب سے بڑی کمی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبے بھر میں طویل چھٹیوں کا اعلان کر دیا
-
ایک ساتھ 4چھٹیاں، عوام میں خوشی کی لہردوڑ گئی
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کی جانب سے بھارت کے ساتھ میچ نہ کھیلنے کے فیصلے پر آئی سی سی کا ردعم...
-
حکومت نے تمام کرنسی نوٹ تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا
-
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کو تبدیل کرنے کا فیصلہ
-
پاکستان میں سونا سستا، آج بھی ہزاروں روپے کی بڑی کمی ہوگئی
-
3روز میں فی تولہ سونا 82ہزار500روپے سستا
-
جمعرات کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان
-
برطانیہ میں زیادہ تر پاکستانیوں کی جانب سے جنسی جواز کے تحت سیاسی پناہ کی درخواست دینے کا انکشاف
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت نہ کرنے کی صورت میں پی سی بی نے پلان تیار کرلیا
-
ٹی 20 ورلڈکپ: پاک بھارت میچ نہ ہونے سے بھارتی براڈ کاسٹرز کو کتنا نقصان ہوگا؟ تفصیلات سامنے آگئیں
-
امن و امان کو خطرہ، 180 افراد کے نام 3 ایم پی او فہرست میں شامل، نوٹیفکیشن جاری
-
شب برأت کے حوالے سے 4فروری کو چھٹی کا نوٹیفکیشن فیک نکلا















































