جمعہ‬‮ ، 11 ستمبر‬‮ 2026 

برطانوی وزارت داخلہ کا برطانوی وزیراعظم کو الطاف حسین کی اشتعال انگیز تقریروں بارے لکھے گئے خط کا جواب ،تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 20  اکتوبر‬‮  2016 |

لندن(آئی این پی )برطانوی وزارت داخلہ نے کہاہے کہ برطانیہ کسی بھی اشتعال انگیزی کی اجازت نہیں دے سکتا،متحدہ قائد کی تقریر کے حوالے سے تحقیقات کر رہے ہیں، اگر اشتعال انگیزی ثابت ہوئی تو پولیس کارروائی کرے گی۔ بدھ کونجی ٹی وی کے مطابق برطانوی شہری امجد ملک کی جانب سے برطانوی وزیراعظم کو الطاف حسین کی اشتعال انگیز تقریروں پر خط لکھا گیا جس پر وزرات داخلہ نے جواب جمع کروایا کہ برطانیہ کسی بھی اشتعال انگیزی کی اجازت نہیں دے سکتا،متحدہ بانی کی تقریر کے حوالے سے تحقیقات کر رہے ہیں،اشتعال انگیزی ثابت ہوئی تو پولیس کارروائی کرے گی۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…