لاہور(این این آئی ) لاہور کے علاقہ غالب مارکیٹ میں ڈی جے بٹ کے ساتھ ڈکیتی کی واردات ،ڈاکو موبائل چھین کر فرار ہوگئے ۔ بتایاگیا ہے کہ سیاسی جماعتوں کے پروگراموں میں ساؤنڈ سسٹم کی سروسز مہیا کرنے والے ڈی جے بٹ کے ساتھ غالب مارکیٹ گلبر گ سنٹرکے قریب ڈکیتی کی واردات ہوئی جہاں نا معلوم موٹر سائیکل سوار ڈاکو ڈی جے بٹ سے قیمتی موبائل چھین کر فرار ہوگئے ۔ اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ گئی اور ڈاکوؤں کی تلاش شروع کردی ۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ویل ڈن شہباز شریف
-
آسٹریلیا کے بونڈی بیچ پر حملہ کرنے والے حملہ آوروں کی شناخت ہوگئی
-
ڈی ایس پی عثمان حیدر کے ہاتھوں بیوی اور بیٹی کے قتل کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
نئے سال کی آمد ! تنخواہ دار طبقے کو بڑا ریلیف مل گیا
-
پانچ سو روپے ماہانہ کمانے والے کپل شرما اب کتنی دولت کے مالک ہیں؟، جان کر دنگ رہ جائیں گے
-
پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ
-
باجوہ نے کہا رانا بہت موٹے ہوگئے ہو، جیل میں تھے تو بہت سمارٹ تھے، فیض رانا کو پھر سمارٹ بناؤ: رانا...
-
سڈنی دہشتگردی: بھارت و اسرائیل کی پاکستان کو پھنسانے کی کوشش ناکام، حملہ آور افغان شہری نکلے
-
فیض حمید نے 2 قیمتی گاڑیاں ثاقب نثار اور ان کے بیٹے کو دیں
-
محبوبہ کا سر کاٹ کر ملزم شادی کی تیاریوں میں مشغول ہو گیا
-
دنیا کے امیر ترین خاندانوں کی فہرست جاری، ٹاپ 5 میں 3 عرب خاندان بھی شامل
-
پاکستان سے جنگ کے دوران گرائے گئے بھارتی رافیل طیاروں کے نمبر سامنے آگئے
-
وفاقی حکومت نے ملازمین کی موجیں لگادیں،ایڈوانس پنشن جاری کر دی
-
ڈی ایس پی عثمان حیدر کی بیوی ور بیٹی کی گمشدگی کا معمہ حل،ملزم نے خود قتل کرنے کا اعتراف کرلیا















































