پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

اسلام آباد،عمارتیں خالی کردیں،مختلف محکموں کو خط نے کھلبلی مچادی

datetime 19  اکتوبر‬‮  2016 |

اسلا آباد (این این آئی) اسلام آباد کے ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کی جانب سے مختلف محکموں کو خط لکھا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ممکنہ دھرنے کے پیش نظر فورسز کیلئے عمارتیں خالی کردیں۔خط کے متن میں ڈی جی اسٹاف ویلفیئر آرگنائزیشن اسٹیبلشمنٹ ڈویڑن کو عمارت خالی کرنے کا کہا گیا اس حوالے سے جوائنٹ سیکرٹری مذہبی امور،ڈی جی اسپورٹس بورڈ اور پروجیکٹ ڈائریکٹر علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کو خط لکھا گیا خط کے متن کے مطابق سرکاری عمارتیں 23اکتوبر تک ضلعی انتظامیہ اسلام آباد کے حوالے کردی جائیں ٗیہ عمارتیں دھرنا ختم ہونے تک ضلعی انتظامیہ کے زیراستعمال رہیں گی۔ذرائع کے مطابق اس ضمن میں وفاقی پولیس نے وزارت داخلہ کو درخواست کی ہے کہ صوبوں سے 25 ہزار اضافی پولیس کی نفری چاہیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…