اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے ) نے بیرون ملک پروازوں کے کرایوں میں کمی کر دی۔ تفصیلات کے مطابق پی آئی اے نیبرطانیہ کے دو بڑے شہروں لندن اور برمنگھم کی پروازوں کیلئے کرایوں میں 20فیصد تک کمی کا اعلان کر دیا۔پی آئی اے ترجمان کا کہنا ہے کہ کرایوں میں کمی اکانومی کلاس کے مسافروں کیلئے کی گئی ہے تاہم رعایتی نرخوں پر ٹکٹ 30 نومبر تک لیے جا سکتے ہیں جس کے بعد یہ آفر ختم کر دی جائے گی۔
واضح رہے کہ پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز پی آئی اے نے مسافروں کو سام سنگ گلیکسی نوٹ سیون ساتھ لانے سے منع کردیا۔ اتوار کو ترجمان پی آئی اے کے مطابق مسافروں کے لئے ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ وہ سام سنگ گلیکسی نوٹ سیون سفر کے دوران اپنے ساتھ نہ رکھیں ۔ دوسری طرف سام سنگ حکام کے مطابق گلیکسی نوٹ سیون میں چارجنگ کے دوران بیٹری پھٹنے کے بعد سے اس کی فروخت بند ہے۔
پاکستانیوں کیلئے شاندار خوشخبری ۔۔۔ پی آئی اے نےکرایوں میں زبردست کمی کا اعلان کرد یا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)
-
سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لئے بڑا اعلان
-
شہری یہ انجیکشن ہرگز نہ لگوائیں! الرٹ جاری
-
پاکستانیوں کے لیے بغیر جاب آفر جرمنی جانے کا سنہری موقع
-
پاکستانی پولٹری فارمز ’سپر بگز‘ کا گڑھ بننے لگے، برطانوی اخبار کی رپورٹ میں انکشاف
-
مفتی طارق مسعود کے بیان پر شوبز شخصیات کا شدید ردعمل
-
قومی بچت سکیموں میں سرمایہ کاری کرنے والوں کیلئےاہم خبر آگئی
-
پرائیویٹ حج سکیم2027ءمیں درخواستیں دینے والے عازمین کے لئے خوشخبری
-
آئی فون 18 پرو اور پرو میکس متعارف ، قیمت میں بڑا اضافہ
-
صحت کارڈ: سرکاری ملازمین کیلیے خوشخبری آ گئی!
-
فون کو الٹا رکھنا بہتر یا سیدھا؟ ماہرین نے اہم وجوہات بتادیں
-
سکولوں کےحوالے سے ایک اوراہم فیصلہ
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا گیا
-
سعودی عرب پر حوثی حملوں کے بعد ایران کو پاکستان کا دوٹوک پیغام



















































