منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

شمالی کوریا کا کم فاصلے پر مار کرنے والے 2 بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ

datetime 2  مارچ‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) شمالی کوریا نے کم فاصلے پر مار کرنے والے 2 بیلسٹک میزائلوں کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے نے جنوبی کوریا کی وزارت دفاع کے حوالے سے کہا ہے کہ شمالی کوریا نے اپنے مغربی ساحل سے 2 بیلسٹک میزائل داغے جو مشرق میں 500 کلو میٹر کے فاصلے پر سمندر میں گرے ہیں۔ شمالی کوریا نے میزائل کے حالیہ تجربات کی تصدیق کرتے ہوئے اسے جنوبی کوریا اور امریکا کی مشترکہ فوجی مشقوں کے خلاف مسلح احتجاج قرار دیا ہے۔ پیانگ یانگ حکومت نے خبردار کیا ہے کہ اگر اس کے مخالفین باز نہ آئے وہ ان پر بے رحمانہ حملے کرے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…