جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

عمران خان الیکشن کمیشن کے سامنے پیش ہونگے ۔۔۔تحریک انصاف کی وضاحت آگئی

datetime 18  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان 2نومبرکوالیکشن کمیشن کے سامنے پیش نہیں ہونگے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی اسدعمرنے ایک نجی ٹی وی چینل سے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ الیکشن کمیشن کی طرف سے عمران خان کو2نومبرکوپیش ہونے کےلئے نوٹس ملے ہیں لیکن عمران خان اسلام آبادمیں 2نومبرکوہونے والے احتجاج میں شریک ہونگے جبکہ الیکشن کمیشن کے سامنے پیش نہیں ہونگے ۔اسد عمرنے کہاکہ عمران خا ن کے دونومبرکوپاکستا ن بھرسے مہمان آرہے ہیں جس کی وجہ سے عمران خان کسی صورت الیکشن کمیشن کے سامنے پیش نہیں ہونگے ۔انہوں نے کہاکہ وفاقی وزراکی طرف سے عمران خا ن کے الیکشن کمیشن میں پیش ہونے کے دعوے جھوٹ ہیں ۔انہوں نے کہاکہ عمران خان کے خلاف دعوے کرنے والے ن لیگی رہنمائوں نے ایک چال کے تحت چیرمین پی ٹی آئی کے خلاف ریفرنسزدائرکررکھے ہیں ۔جبکہ الیکشن کمیشن کاکہناہے کہ دونومبرکوعمران خان یاان کے وکیل پیش نہ ہوئے توعمران خان کے خلاف یک طرف فیصلہ سنادیں گے

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…