جمعہ‬‮ ، 11 ستمبر‬‮ 2026 

عمران خان سے چینی سفیرکی ملاقات ،سربراہ تحریک انصاف نے اقتصادی راہداری پرپارٹی کاموقف بتادیا

datetime 18  اکتوبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں چینی سفیرنے پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان سے بنی گالہ میں ملاقات کی ہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان میں چینی سفیرنے پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان سے بنی گالہ میں ملاقات کی ہے۔ذرائع کے مطابق عمران خا ن نے چینی سفیرکوبتایاکہ سی پیک منصوبہ میں وفاقی حکومت کوتحریک انصاف کی سپورٹ حاصل ہے ۔عمران خان نے چینی سفیرکوبتایاکہ ہمارااحتجاج ملک میں احتساب کےلئے ہے ،ہماری جماعت کاسی پیک پروہی موقف ہے جوکہ چین کاہے اورحکومت پاکستان کاہے ۔ذرائع کے مطابق چینی سفیرنے کہاکہ سی پیک تمام پاکستانیوں کےلئے چین کے عوام کاایک تحفہ ہے ۔انہوں نےکہاکہ چین ایک مستحکم اورخوشحال پاکستان چاہتاہے ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…