اسلام آباد (این این آئی)ائیرپورٹ سیکیورٹی فورسز (اے ایس ایف) نے بینظیر انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے مشتبہ شخص کو گرفتار کر لیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق گرفتار شخص افغان شہریت رکھتا ہے اور اس کے قبضے سے نقشے برآمد ہوئے ہیں ٗیہ فارسی کے علاوہ کوئی زبان نہیں جانتا۔ ذرائع کے مطابق اے ایس ایف نے مشتبہ شخص کو پارکنگ میں گھومنے پر گرفتار کیا جسے حساس اداروں نے تحویل میں لے لیا ہے۔
اسلام آباد میں بڑی گرفتاری،نقشے برآمد،حیرت انگیز انکشاف
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
چین جائیں
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
نجی ٹی وی کی اینکر نے اپنے شوہر کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کروا دیا
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل
-
بچوں کے لیے نادرا جووینائل کارڈ بنوانے کا آسان طریقہ کار جانیے
-
ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی شدید گرمی برقرار، متعدد علاقوں میں بارش کا امکان
-
غیر ملکی خواتین مبینہ اغواء ، زیادتی کیس کو لاہور پولیس دیکھےگی یا سی سی ڈی ؟ ڈی آئی جی آپریشنز نے...
-
اسلام آباد ؛شاہین چوک پر فائرنگ، بیچ بچاؤ کرانے والے پاک فضائیہ کے گروپ کیپٹن شہید
-
مون سون سیزن ،ایل ڈی اے نے 15 اگست تک کھدائی پر پابندی عائد کردی



















































