اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ کے شہرحیدرآبادمیں ایک مرتبہ پھرایم کیوایم پاکستان کے خلاف بینرزلگ گئے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق حیدرآبادمیں ایک مرتبہ پھرایم کیوایم پاکستان کے خلاف بینرزلگ گئےاوران بینرزکونامعلوم افراد نے لگایاہے ۔ان بینروں میں لکھاگیاہے کہ ایم کیوایم پاکستان کے ارکان اسمبلی میں مستعفی ہوں جب کہ ابھی تک بینرزلگانے والے افراد کاسراغ نہیں لگایاجاسکاہے ۔