اسلام آباد(نیوز ڈیسک) مصر کے صدر عبد الفتح السیسی نے سعودی فرمانروا شاہ سلمان سے ریاض میں ملاقات کی۔ ملاقات میں مشرق وسطیٰ میں سیاسی بحران پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ مصر کے صدر عبدالفتح السیسی سعودی عرب کے دورے پر ریاض پہنچے تو شاہ سلمان نے پروٹوکول کو نظر انداز کرتے ہوئے ایئر پورٹ پر مصری صدر کا استقبال کیا۔ دونوں رہنماو¿ں نے یمن میں جاری سیاسی بحران سمیت مشرق وسطیٰ کی سیکورٹی پر تبادلہ خیال کیا۔
مصری صدر کی سعودی فرمانروا شاہ سلمان سے ملاقات، مختلف امور پر تبادلہ خیال
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
واٹس ایپ میں ایک نئی دلچسپ اپ ڈیٹ کر دی گئی
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
پوتے نے بیگ میں توپ کے گولے رکھ دئیے، دادی ایئرپورٹ پر پکڑی گئیں
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
اگر مزید جہازنہیں بھیجاگیا تو اسرائیل کے بجائے امریکی دفاع کے انتخاب پر مجبور ہوں گے، امریکی جنرل
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
-
پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر کے قتل میں ملوث ملزم کوگی بٹ کا مبینہ وائس نوٹ سامنے آگیا



















































