بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

ویسٹ انڈیز کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کیلئے پاکستانی اسکواڈ کااعلان کردیاگیا

datetime 17  اکتوبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا ۔ یونس خان کو ٹیم میں شامل کرلیا گیا ۔پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا دوسرا ٹیسٹ 21 سے 25 اکتوبر ابوظبی میں کھیلا جا ئے گا ۔پہلے ٹیسٹ کے لیے منتخب 14 رکنی اسکواڈ کو برقرار رکھتے ہوئے یونس خان کو بھی اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا ہے،یونس خان ڈینگی بخار کی وجہ سے پہلے ٹیسٹ سے دستبردار ہو گئے تھے ۔ٹیم مصباح الحق ، سمیع اسلم ، اظہر علی ، یونس خان ، اسد شفیق ، بابر اعظم ، سرفراز احمد ، محمد نواز، یاسر شاہ ، ذوالفقار بابر ، محمد عامر، وہاب ریاض ، سہیل خان ، عمران خان
اورراحت علی پر مشتمل ہے



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…