بلوچستان میں پہلی فوجی عدالت قائم‘53کیسز ارسال کر دئیے گئے‘ 21کیسز سپاہ محمد ‘19کیسز لشکری جنگوی ‘10کیسز تحریک طالبان جبکہ 3کیسز غیر ملکی ایجنسیوں کیلئے کام کرنے والوں کے ہیں‘سیکرٹری داخلہ اکبر درانی ۔ تفصیلات کے مطابق سیکرٹری داخلہ بلوچستان اکبر درانی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں پہلی فوجی عدالت قائم کردی گئی ہے جس کیلئے 53کیسز وفاقی حکومت کو ارسال کر دئیے گئے ان میں 21کیسز سپاہ محمد ‘19کیسز لشکری جنگوی ‘10کیسز تحریک طالبان جبکہ 3کیسز غیر ملکی ایجنسیوں کیلئے کام کرنے والوں کے ہیں