منگل‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2025 

لندن میں ایم کیوایم کے بانی کوبڑے کیس میں کلین چٹ مل گئی

datetime 13  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ایم کیوایم لندن کے بانی الطاف حسین کے خلاف سکارٹ لینڈیارڈ نے منی لانڈرنگ کیس میں بری کردیاہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق  ایم کیوایم لندن کے بانی الطاف حسین کے خلاف سکارٹ لینڈیارڈ نے منی لانڈرنگ کیس میں بری کردیاہے۔سکاٹ لینڈیارڈکے حکام کاکہناہے کہ الطاف حسین کے خلاف ثبوت ناکافی ہیں اورغیرسرکاری ہیں اس بنیادپرالطاف حسین کے خلاف کارروائی نہیں ہوسکتی اس لئے سکاٹ لینڈیارڈنے الطاف حسین کے خلاف منی لانڈرنگ کیس ختم کردیاجس کے بعد وہ اس مقدمے میں بری ہوگئے ۔جبکہ اس مقدمے میںسرفرازمرچیٹ اورمحمدانورکے خلاف بھی یہ مقدمہ بھی ختم ہوگیاہے ۔سکاٹ لینڈیارڈنے اس مقدمے کے باضابطہ ختم ہونے کی تصدیق کردی ۔کیس پراسیکویشن برانچ سروس کے حکم پرختم کیاگیا۔دوسری طرف وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارنے ایک پریس کانفرنس نے کہاکہ وہ اس مقدمے کے بارے میں اپنی تشویش کااظہاربعدمیں کرینگے ۔

موضوعات:



کالم



سعودی پاکستان معاہدہ


اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…