ہفتہ‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2025 

جنوبی افریقا میں 17 سال بعد بچی ماں باپ کو دوبارہ مل گئی

datetime 1  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)جنوبی افریقا میں 17 سال قبل غائب ہو جانے والی بچی ماں باپ کو دوبارہ مل گئی۔ 17 سال قبل غائب ہونے والی بچی زےفنے اصل ماں باپ کی بجائے کسی اور گھرانے میں پلی بڑھی،جہاں اس کا نام بھی بدل دیا گیا لیکن ایک ماہ قبل زفینی کے اسکول میں اس کی سگی بہن نے داخلہ لیا ،جو اس سے تین سال چھوٹی اور کافی حد تک اس سے ملتی جلتی تھی۔زےفنے کے سگے ماں باپ نے شک کی بنیاد پر ڈی این اے ٹیسٹ کرایا،تو ان کے شک کی تصدیق ہوگئی، تین دن کی بچی کو اپریل 1997 میں کیپ ٹاﺅن کےاسپتال سے اس وقت اغواکرلیا گیا تھا،جب وہ اپنی ماں کی گود میں سورہی تھی، جس خاتون پر بچی کو اغوا کرنے کا الزام تھا اسے حراست میں لے لیا۔



کالم



انسان بیج ہوتے ہیں


بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…