اسلام آباد(نیوز ڈیسک)افغان صدر اشرف غنی نے اپنا دورہ ء ایران منسوخ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ حالیہ دنوں میں برفانی تودوں کے گرنے کی وجہ سے ہلاک ہونے والے افراد کے غم میں عوام کے ساتھ شریک رہیں گے۔ بین الاقوامی برادری سے اپیل کی کہ وہ اس قدرتی آفت کی تباہ کاریوں سے نمٹنے کے لیے افغان حکام کی مدد کرے۔اشرف غنی کا کہنا تھا کہ وہ برفانی تودوں کے گرنے کی وجہ سے ہلاک ہونے والے افراد کے غم میں عوام کے ساتھ شریک رہیں گے۔واضح رہے کہ برفانی تودوں کی زد میں آ کر 200 سے زائد افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
برفانی تودوں سے 200 ہلاکتیں، افغان صدر کا ایرانی دورہ منسوخ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
واٹس ایپ میں ایک نئی دلچسپ اپ ڈیٹ کر دی گئی
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
پوتے نے بیگ میں توپ کے گولے رکھ دئیے، دادی ایئرپورٹ پر پکڑی گئیں
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
اگر مزید جہازنہیں بھیجاگیا تو اسرائیل کے بجائے امریکی دفاع کے انتخاب پر مجبور ہوں گے، امریکی جنرل
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
-
پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر کے قتل میں ملوث ملزم کوگی بٹ کا مبینہ وائس نوٹ سامنے آگیا



















































