اتوار‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

دنیابھرمیں پاکستانی پھلوں کی مانگ بڑھ گئی

datetime 11  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیصل آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)دنیابھرمیں پاکستانی پھلوں کی مانگ بڑھ گئی ،پاکستانی پھلوں کی مانگ میں اضافہ کی بڑی وجوہات تازگی ،مٹھاس ،ذائقہ اورکوالٹی کااعلی معیارہونابتایاجارہاہے جس کی وجہ سے پاکستانی پھلوں کی مانگ میں آئے روزاضافہ ہورہاہے ۔اس بات کی تصدیق پاکستان ایگری کلچرل ایسوسی ایشن کے ترجمان نے کی۔ترجمان نے بتایا کہ اعلیٰ معیار ٬ لذت ٬ مٹھاس ٬ تازگی اور بہترین ذائقے کے باعث پاکستانی کیلے، ٬ آم اور کنو کی دنیا بھر میں مانگ میں زبردست اضافہ ہو گیا ہے۔ترجمان نے کہاکہ اگرحکومت باغبانوں کےلئے جدیدٹیکنالوجی سے استفاد ہ کرنے کے مواقع فراہم کرے تواس سے ملکی برآمدات میں اضافہ ہوگااورقیمتی زرمبادلہ پاکستان میں آئے گا۔ترجما ن نے مزیدبتایاکہ دنیا بھر میں پاکستانی کیلے، آم اور ٬ کنو کو نقد آور فصلیں ہیںاس لئے حکومت ان میں خصوصی دلچسپی لینی چاہتے تاکہ برآمدات میںمزیداضافہ ہو۔ ترجمان نے بتایاکہ حکومت کے کم ترین تعاون کے بائوجود پاکستانی پھلوں کی کوالٹی دیگرہمسایہ ممالک سے کئی درجے بہترہے اگرحکومت تعاون میں اضافہ کرے تومزید فائدہ ہوگا۔

موضوعات:



کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…