منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

بغداد: مختلف بم دھماکوں میں 19افراد جاں بحق، متعدد زخمی

datetime 1  مارچ‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بغداد دھماکوں سے گونج اٹھا۔شمالی علاقے بلد رز میں مصروف مارکیٹ کو دہشت گردوں نے نشانہ بنایا۔ پہلے دھماکے کے کچھ ہی دیر بعد اسی جگہ دوسرا دھماکہ ہوا۔ جس سے گیارہ افراد جاں بحق اور پچاس زخمی ہو گئے۔ سمارا کے قریب چیک پوسٹ پرہونے والے دھماکے میں آٹھ افراد جاں بحق اور پندرہ زخمی ہو گئے۔ سمارا اور ارد گرد کے علاقے میں گزشتہ سال سے داعش کے جنگجوو¿ں نے قبضہ کر رکھا ہے۔ دھماکوں کی ذمہ داری کسی تنظیم نے قبول نہیں کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…