منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

برطانوی پرنس ہیری اگلے برس فلاحی کام کریںگے

datetime 1  مارچ‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)برطانوی پرنس ہیری اگلے برس فوج کو چھوڑکر فلاحی کام کریںگے۔ 10 برس سے فوج میں خدمات انجام دینے والے پرنس ہیری نے دو بار افغانستان میں عسکری فرائض ادا کرنے کے بعد فیصلہ کیا تھاکہ وہ فلاحی خدمات سرانجام دینگے۔پرنس ہیری فلاحی کام کیلئے طویل عرصہ افریقہ میں گزارنے کا ارادہ رکھتے ہیں جہاں وہ امدادی کاموں میں حصہ لیںگے۔ فوج چھوڑنے کے بعد چند ہفتوں کیلئے پرنس ہیری آسٹریلیا جائیںگے جہاں وہ برطانوی باشندوں کی برطانیہ منتقلی میں مدد کریںگے۔ اس کے بعد وہ نیوزی لینڈ جائیںگے لیکن فوج کیلئے مزید کام نہیں کریںگے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…