اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بھارت میں2001 تا2011 مسلمانوں کی آبادی بڑھنے کی رفتارمیں 5 فیصدکمی آئی ہے۔وزارت داخلہ نے2011 کی مردم شماری کے اعدادوشمارابھی تک باضابطہ جاری نہیں کیے لیکن جوتفصیلات سامنے آئی ہیں اس کے مطابق ملک کی اوسط شرح پیدائش18 فیصدہے۔ سرکاری اعدادوشمار کے مطابق بھارت میں مسلمانوں کی آبادی بڑھ کرتقریباً 18 کروڑہوگئی ہے جومجموعی آبادی کا14.2 فیصد ہے۔ 2001 میں مسلمانوں کی آبادی میں29 فیصدکی شرح سے اضافہ ہورہا تھا اور 2011 تک یہ شرح 24 فیصدپرآگئی۔ ملک میں ہندوو¿ں کی آبادی اس مدت میں معمولی سی کمی کے ساتھ80 فیصد سے نیچے آگئی ہے۔
بھارت میں مسلمانوں کی آبادی کا تناسب کم ہونے لگا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
واٹس ایپ میں ایک نئی دلچسپ اپ ڈیٹ کر دی گئی
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
پوتے نے بیگ میں توپ کے گولے رکھ دئیے، دادی ایئرپورٹ پر پکڑی گئیں
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
اگر مزید جہازنہیں بھیجاگیا تو اسرائیل کے بجائے امریکی دفاع کے انتخاب پر مجبور ہوں گے، امریکی جنرل
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
-
پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر کے قتل میں ملوث ملزم کوگی بٹ کا مبینہ وائس نوٹ سامنے آگیا



















































