پیر‬‮ ، 17 فروری‬‮ 2025 

بڑے صوبے میں مسلم لیگ ن کی تنظیم نوکا فیصلہ ،دو اہم امیدوارسامنے آگئے

datetime 9  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوئٹہ ( این این آئی ) پاکستان مسلم لیگ ن کا مرکز اور چاروں صوبوں میں پارٹی کی تنظیم نو کا فیصلہ نواب ثناء اللہ خان زہری یا سینیٹر سردار یعقوب خان ناصر کو بلوچستان کی صدارت ملنے کا امکان پارٹی چیئرمین راجہ ظفرالحق نے 17اکتوبر کو اسلام آباد میں مرکزی جنرل کونسل کا اجلاس طلب کرلیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے پاکستان مسلم لیگ ن کو فعال او رمنظم بنانے کیلئے پارٹی کی مرکز اور چاروں صوبوں میں میں تنظیم نو کا فیصلہ کرلیا ہے او ر اس حوالے پاکستان مسلم لیگ ن کے چیئرمین اور سینٹ میں قائد ایوان راجہ ظفرالحق نے 17اکتوبر کو مسلم لیگ ن کی مرکزی جنرل کونسل کا اہم اجلاس طلب کرلیا ہے ۔ا جلاس میں پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی صوبائی عہدیداران کا چنا�ؤ کیا جائے گا پارٹی زرائع کے مطابق بلوچستان میں چیف آف جھالاوان وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری کو پاکستان مسلم لیگ ن کا صوبائی صدر برقرار رکھنے کا امکان ہے ۔ جبکہ سینیٹر سردار یعقوب خان ناصر بھی بلوچستان میں پارٹی کی صدارت کے لئے موزوں امیدوار ہیں ۔جبکہ حتمی فیصلہ وزیر اعظم محمد نوا زسریف پارٹی اراکین سے مشاورت کے بعد کرینگے ۔

سا بق اپوزیشن لیڈ ر پنجاب اسمبلی پی ٹی آئی کے رہنماء را جہ ریا ض کا پیپلز پارٹی میں وا پسی کے لیے پارٹی کی سینئر قیادت سے را بطوں کا انکشاف سا بق وزیراعظم نے پارٹی قیادت سے بات کر نے کی حا می بھر لی کو ئی وعدہ نہیں کیا تفصیلات کے مطا بق ذرائع نے بتا یا کہ پیلپز پارٹی کے سا بق اپوزیشن لیڈر سابق ڈویژنل کوارڈینیٹر پی ٹی آئی کے رہنماء راجہ ریاض احمد خان کا پہپلز پارٹی کی سینئر قیادت سے پارٹی میں شمو لیت کے لیے را بطوں کا انکشاف ہوا ہے ذرائع نے بتا یا کہ راجہ ریاض کو پی ٹی آئی میں کو ئی خاص اہمیت نہیں دی جا رہی ذرائع نے بتا یا کہ سا بق وزیر اعظم نے پارٹی قیادت چیئر مین بلاول بھٹو زرداری سے با ت کر نے کی حا می بھر لی ہے تا حال کسی قسم کا وعدہ نہیں کیا ۔

موضوعات:



کالم



ایک بار پھر ازبکستان میں


تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…