ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

گلوکار جسٹن بیبر آج اپنی 21 ویں سالگرہ منا رہے ہیں

datetime 1  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاس اینجلس(نیوز ڈیسک) فاربس میگزین میں تین سال تک دنیا کی ٹاپ ٹین پاور فل سلیبریٹیز میں شامل رہنے والے جسٹن بیبر بیس برس کے ہو گئے۔ جسٹن بیبر کے ٹویٹر پر 4 کروڑ فین ہیں جو ان کو اپنے اپنے انداز میں وش کر رہے ہیں لیکن لاہور کی ثانیہ اور مقدسہ کا انداز ہی نرالا ہے۔ جسٹن بیبر بھی 2007 میں سوشل میڈیا پر ریلیز ہونے والی ویڈیو سے مشہور ہوئے تھے۔ جسٹن بیبر کے گانے ‘بے بی’ کی ویڈیو یو ٹیوب پر ایک ارب سے زیادہ دفعہ دیکھی جا چکی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…