اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

کرتب دیکھانے والے کو منہ کی کھانی پڑ گئی

datetime 1  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیو یارک(نیوزڈیسک)کرتب دکھانے کا شوق تو بہت سے لوگوں کو ہے، تو کچھ لوگوں کی یہ کوشش الٹی ثابت ہوتی ہے۔ ویڈیو میں نظر آنیوالے اس اناڑی کرتب باز نے ثابت کردیا ہے کہ اسٹنٹ کا مظاہرہ پیش کرنے کیلئے مہارت نہ ہو تو کبھی کبھی لینے کے دینے بھی پڑ جاتے ہیں۔ یہ نوجوان اپنی جانب تیز رفتاری سے بڑھتی کار کے اوپر سے چھلانگ لگانے کی کوشش کررہا تھا، کہ ا±لٹا خود کو ہی چوٹ لگوا بیٹھا۔ اپنی پھرتی اور مہارت کی داد تو کیا وصول کرنی تھی، دیکھنے والوں کیلئےخود ہی کرتب بن گیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…