پیر‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2025 

’’آیا اور چھا گیا ‘‘ گوگل نے ایسا زبردست موبائل فون متعارف کرا دیا جسے آپ بھی خریدے بغیر رہ نہیں سکیں گے

datetime 6  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)گوگل کا نیا اسمارٹ فون متعارف کرا دیا گیا ہے۔ جسے پہلی بار نیکسز کی بجائے پکسل کا نام دیا گیا ہے۔گوگل پکسل 5 انچ فل ایچ ڈی امولیڈ اسکرین کے ساتھ ہوگا جس میں سنیپ ڈراگون 821 پروسیسر، 4 جی بی ریم، 32 سے 128 جی بی اسٹوریج (جس میں ایس ڈی کارڈ سے اضافہ ممکن ہے)، 12 میگا پکسل بیک اور 8 میگا پکسل فرنٹ کیمرے جبکہ 2770 ایم اے ایچ بیٹری ہوگی۔اسی طرح پکسل ایکس ایل 5.5 انچ کا کواڈ ایچ ڈی اسکرین فون ہے، جس کی بیٹری 3450 ایم اے ایچ ہے، اس کے باقی فیچرز گوگل پکسل والے ہی ہیں۔ان دونوں فونز کے بیک پر فنگر پرنٹ سنسر بھی موجود ہے جبکہ تیز ترین چارجنگ کے لیے یو ایس بی ٹائپ سی سپورٹ بھی رکھی گئی ہے۔دونوں کے ڈیزائن دیکھنے میں ایک جیسے ہی ہیں تاہم پکسل کا وزن 143 گرام جبکہ بڑے ماڈل کا 168 گرام ہوگا۔

موضوعات:



کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…