جمعرات‬‮ ، 26 مارچ‬‮ 2026 

بالی وڈحسینہ سونم کپورمیں سوائن فلو کی تشخیص،ہسپتال منتقل

datetime 28  فروری‬‮  2015 |

ممبئی(نیوزڈیسک)  بالی وڈ اسٹار انیل کپور کی صاحبزادی سونم کپور کو سوائن فلو ہو گیا ہے جس کے بعد انہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق راجکوٹ میں فلم کی شوٹنگ کے دوران سونم کپور کی طبیعت خراب ہوئی جس کے بعد انہیں قریبی ہسپتال لے جا یا گیا مگر جہاں ان کی طبیعت مزید خراب ہوگئی جس کے بعد انہیں ممبئی کے ایک ہسپتال منتقل کر دیا گیاجہاں ڈاکٹرز نے ان میں سوائن فلو کی تصدیق کر دی۔سوائن فلو کے باعث ڈاکٹرز نے انہیں بیماری ٹھیک نہ ہونے تک کام کرنے سے روک دیا ہے۔



کالم



ہیکل سلیمانی


اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…