نئی دہلی (نیوزڈیسک) بھارتی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ پاکستان کی وارننگ کو اہمیت نہیں دیتے ہم اپنے دفاع کے لیے تیار ہیں۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے راج ناتھ سنگھ نے پاکستانی آرمی چیف کے بیان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان جو بھی کہنا چاہے وہ کہہ سکتا ہے لیکن بھارت اپنی سرحدوں کا دفاع کرنے کیلئے مکمل تیار ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ شہریوں کو یقین دلاتے ہیں کہ بھارت کی سرحدیں محفوظ ہیں۔
بھارتی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ نے پاکستانی وارننگ ہوا میں اڑا دی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
واٹس ایپ میں ایک نئی دلچسپ اپ ڈیٹ کر دی گئی
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
پوتے نے بیگ میں توپ کے گولے رکھ دئیے، دادی ایئرپورٹ پر پکڑی گئیں
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
اگر مزید جہازنہیں بھیجاگیا تو اسرائیل کے بجائے امریکی دفاع کے انتخاب پر مجبور ہوں گے، امریکی جنرل
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
-
پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر کے قتل میں ملوث ملزم کوگی بٹ کا مبینہ وائس نوٹ سامنے آگیا



















































