بدھ‬‮ ، 29 اکتوبر‬‮ 2025 

ہیڈ فون کے استعمال سے ایک ارب افراد کے بہرے پن کا خطرہ

datetime 28  فروری‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جنیوا: عالمی ادارہ صحت نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ ہیڈ فونز کے ضرورت سے زیادہ استعمال کے باعث دنیا میں 1 ارب سے زائد افراد بہرے پن کا شکار ہوسکتے ہیں۔

عالمی ادارہ صحت کی رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں 12 سے 35 سال کی عمر کے ایک ارب سے زائد افراد میں غیر محفوظ طریقے سے صوتی آلات کا استعمال خطرناک حد تک بڑھ گیا ہے۔ جس کے باعث ان کی قوت سماعت شدید متاثر ہورہی ہے۔  ان لوگوں نے اسی طرح صوتی آلات کا استعمال جاری رکھا تو وہ ہمیشہ کے لئے بہرے پن کا شکار ہوسکتے ہیں۔

عالمی ادارہ صحت کے ڈاریکٹر ایٹین کریگ کا کہنا ہے کہ اگر ایک بار سماعت چلی گئی تو اس کا علاج ممکن نہیں ہے۔ اس لئے ضروی ہے کہ موسیقی سے لطف اندوز ہونے کے لئے ہیڈ فونز کا استعمال دن میں زیادہ سے زیادہ ایک گھنٹے کیا جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خود کو ری سیٹ کریں


عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…