جمعہ‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2026 

وزیرا علی پنجاب کی قومی کرکٹ ٹیم کوٹی ٹوئنٹی سیریزجیتنے مبارکباد کاپیغام

datetime 28  ستمبر‬‮  2016 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلی پنجاب محمدشہبازشریف نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کودبئی میں ویسٹ انڈیزکوٹی ٹوئنٹی سیریزمیں وائٹ واش کرنے پرمبارکباد دی ہے ۔انہوں نے اپنے پیغام میں کہاکہ پاکستانی کھلاڑیوں نے تینو ں میچوںمیں اعلی کارکردگی کامظاہرہ کیا۔شہبازشریف نے کہاکہ قومی کرکٹ ٹیم نے ورلڈچیمپین کے خلاف بیٹنگ ،بائولنگ اورفیلڈنگ کے شعبوں میں بہت ہی شاندارکارکردگی دکھائی جس کے نتیجے میں یہ عظیم کامیابی حاصل کی ۔وزیراعلی شہبازشریف نے امیدظاہرکی کہ پاکستانی ٹیم اپنی یہی کارکردگی ایک روزہ اورٹیسٹ میچوں میں بھی دکھائے گی ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…