ہرارے (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان اے کرکٹ ٹیم جوکہ ان دنوں ہرارے میں ہرارے اے خلاف کھیلنے میں مصروف ہے ۔منگل روزکے روزپاکستان اے کے اوپنر فخر زمان نے زمبابوے اے کے باؤلرزکی دھلائی کردی۔ ہرارے میں کھیلے جارہے لسٹ اے میچ میں26سالہ فخر زمان نے 146گیندوں پر 180 رنز کی شاندار اننگز کھیلی ،ان کی اننگز میں 21چوکے اور4چھکے شامل تھے ۔جبکہ ۔ پاکستا ن اے نے مقررہ 50اوورز میں 2وکٹیں کھو کر 339رنز سکور کئے ہیں اورہرارے اے کو340رنزکاہدف دیاہے ۔
پاکستان اے کے اوپنر فخر زمان نے زمبابوے اے کے باؤلرزکی دھلائی کردی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
مذہبی جنگ
-
خلیجی ممالک میں عید الفطر کی ممکنہ تاریخ سامنے آگئی
-
عید الفطر پر نئے کرنسی نوٹ کیسے حاصل کریں؟ طریقہ کار سامنے آگیا
-
بارش کا الرٹ جاری
-
پاکستان کرکٹ بورڈ کا قذافی اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ
-
ایندھن کی قلت، سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ
-
یوٹیوبر رجب بٹ کی طلاق کی پیشگوئی کرنے والی آسٹرلوجسٹ لالہ رخ نے ایک اور خطرناک پیش گوئی کر دی
-
عالمی و مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں کمی
-
رجب بٹ کا اپنی اہلیہ ایمان فاطمہ سے شادی ختم کرنے کا باقاعدہ اعلان
-
11 مارچ کو تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان
-
چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل نے صدقہ فطر و فدیہ صوم کا نصاب جاری کردیا
-
ایران پر بڑا حملہ،30سے زائد تیل کے ذخائر تباہ، امریکا اور اسرائیل آمنے سامنے آگئے
-
عیدالفطر کب ہوگی؟ بین الاقوامی مرکز برائے فلکیات کا بڑا انکشاف
-
مریم نواز کا بڑا اعلان



















































