جمعہ‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2026 

ٹیم کے مینجر خفیہ ڈیل کرتے پکڑے گئے، کس ملک کے ساتھ ، سنسنی خیز تفصیلات

datetime 28  ستمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک ) ڈیلی ٹیلیگراف کے سٹنگ آپریشن میں انگلینڈ کی فٹ بال ٹیم کے منیجر سیم ایلرڈائس خفیہ ڈیل کرتے ہوئے پکڑے گئے ہیں۔ اخبار کے رپورٹر نے سیم ایلرڈائس سے بزنس مین کے روپ میں 4 لاکھ پاؤنڈ کی ڈیل کی۔ فیڈریشن فٹ بال نے سیم ایلرڈائس کے خلاف تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔
ادھر آرسنل کے مینجر آرسنی ونگر نے کہا ہے کہ جو بھی الزامات لگائے گئے ہیں، سیم ایلرڈائس کو اپنے دفاع کا موقع ملنا چاہیے۔ واضح رہے کہ کو رواں سال جولائی میں انگلینڈ کی فٹبال ٹیم کا مینجر بنایا گیا تھا۔ ان کی سربراہی میں انگلینڈ کی ٹیم نے ابھی تک صرف ایک میچ ہی کھیلا ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…