پی آئی اے نے خصوصی رعائتی پیکج متعارف کروا دیا

28  فروری‬‮  2015

لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) نے اپنے صارفین کیلئے خصوصی رعائتی پیکج متعارف کروا دیا ہے جس کے تحت انہیں لندن کا ریٹرن ٹکٹ محض 430 برطانوی پاؤنڈ (تقریباً 68ہزار پاکستانی روپے) میں دستیاب ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ سہولت اکانومی کلاس کیلئے دستیاب ہیں جو پہلے آئیں ، پہلے پائیں کی بنیاد پر حاصل کی جا سکتی ہیں۔ پی آئی اے کا کہنا ہے کہ صارفین کو اس سہولت سے فائندہ اٹھانے کیلئے ٹکٹیں 31 مارچ سے پہلے خریدنا ہوں گی جبکہ ان ٹکٹوں کے ساتھ رواں سال 30جون تک سفر کیا جا سکے گا۔ یہ ٹکٹیں پی آئی اے کے کسی بھی سروس سینٹر پر دستیاب ہیں۔



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…