بدھ‬‮ ، 27 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پاک بھارت جنگی تنائو،چینی فوج نے بڑاکام کردکھایا،انڈین فوج شدیدتنائوکاشکار

datetime 27  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دلی (مانیٹرنگ ڈیسک) مقبوضہ کشمیرمیں اڑی حملے کے بعد جب کہ ایک طرف بھارت نے لائن آف کنڑول پراپنی فوجیں لگارکھی ہیں توان حالات میں انڈیاکے لئے چینی بارڈربھی ایک چیلنج بن گیاہے ۔بھارتی اخبارانڈین ٹائمزنے پریس ٹرسٹ آف انڈیاکے حوالے سے اپنی رپورٹ میں کہاہے کہ چینی فوج رواں ماہ ہی بھارتی ریاست اورنچل پردیش کی سرحدکے اندر45کلومیٹرتک گھس آئی ہے اوروہاں پرشیلڑزکی تعمیرشرو ع کردی ہے اوربھارت کوآگاہ کردیاہے کہ یہ علاقہ چین کاہے ۔تقریباچالیس کے قریب چینی فوجی اس علاقے میں عارضی شیلٹرکی تعمیرکررہے ہیں جبکہ اس دوران بھارتی فوج کے ذرائع نے چینی افواج کی انڈین سرحدکے اندرگھسنے کی رپورٹس کومستردکردیاہے اوراعلی بھارتی فوجی حکام کے مطابق یہ اس علاقے میں بھارت اورچین کی فوجوں کاابھی تک کوئی مقابلہ نہیں ہواہے تاہم اس صورتحال میں بھارتی فوج شدید تنائو کاشکارہے کہ اس کودوالگ الگ سرحدوں پرمقابلے کاسامناہے ۔یہ واضح رہے کہ چین پاکستان کاایک بہترین دوست ہے اورچینی فوج کی بھارتی سرحدکے اندرگھس کرآنے سے پاکستان کے موقف کوتقویت ملی ہے ۔

موضوعات:



کالم



شیطان کے ایجنٹ


’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…