ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

لوٹ کے بدھوگھرکوآئے

datetime 26  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) مقبوضہ کشمیر کے علاقے اوڑی حملے کے بعد انتہاہندو جماعت کی طرف سے پاکستانی فنکاروں کو بھارت چھوڑ دینے کی دھمکی کے بعد بالی وڈ میں کام کرنے والے پاکستانی فنکار پاکستان واپس لوٹنا شروع ہو گئے ہیں۔ایک برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق بالی ووڈمیں کام کرنے والے فنکاروں کے ایک ایجنٹ نے بتایاکہ کہ اب تک پاکستان او ر بھارت کے درمیان تعلقات کی خرابی میں فنکاروں کے ساتھ سب سے برا برتاؤ اس بار کیا گیاجس کی وجہ سے پاکستانی فلمی ستاروں کوبھارت سے نکلنے کامشورہ دیاگیاہے ۔اس نے انکشاف کیاکہ کئی بھارتی فنکاروں اوربھارتی انہتاپسند ہندئوں کی طرف سے دھمکیوں اورشدیددبائو کے پیش نظرکئی پاکستانی فنکارپاکستان پہنچ گئے ہیں اوران کوہدایات جاری کی گئ ہیں کہ وہ پاک بھارت معاملے پرخاموشی اختیارکریں ۔بھارتی فلمو ں میں کام کرنے والے فنکاروں جن میں  علی ظفر، فواد خان، ماہرہ خان اور عمران عباس پاکستان واپس پہنچ چکے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…