ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

انڈسٹری میں واپسی کیلئے تیار ہوں، جیلینا ڈی سوزا

datetime 27  فروری‬‮  2015 |

انڈیا (نیوز ڈیسک) شادی  کے بعد طویل عرصے سے سکرین سے غائب رہنے والی بالی ووڈ اداکارہ جیلیشا ڈی سوزا نے کہا ہے کہ وہ اب پھر بالی ووڈ پر تہلکہ مچانے کیلئے تیار ہیں۔ ایک تقریب کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جیلینا نے کہا کہ میں نے فلم انڈسٹری کو خیرباد ہرگز نہیں کہا تھا بلکہ کچھ عرصے کیلئے بریک پر گئی تھی تاکہ میں زندگی کو روٹین سے ہٹ کر انجوائے کر سکوں۔ انہوں نے کہا کہ اب جبکلہ کافی ٹائم ہو گیا ہے میں نے ایک بار پھر سکرین پر آنے کا فیصلہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ میرے مداح اب جلد مجھے دوبارہ سکرین پر دیکھ سکیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…