منگل‬‮ ، 30 دسمبر‬‮ 2025 

امریکہ میں دہشتگردوں کا ایک اور وار ۔۔۔ہلاکتیں، ایمرجنسی صورتحال نافذ

datetime 24  ستمبر‬‮  2016 |

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک ) امریکا کے شہر واشنگٹن کے علاقے برلنگٹن کے کیس کیڈ شاپنگ مال میں نامعلوم شخص کی فائرنگ سے 4 افراد ہلاک ہو گئے جب کہ حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔ ہلاکتوں کی درست تعداد شاپنگ مال میں داخل ہونے کے بعد ہی معلوم ہو سکے گی، جس میں اضافے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔
واقعے کے بعد قریبی اسکول کا اسٹیڈیم خالی کرا لیا گیا ہے جبکہ فائرنگ میں ملوث ملزم فرار ہوگیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پولیس حکام نے کہاکہ علاقے کا محاصرہ کر کے حملہ آور کی تلاش شروع کر دی گئی ہے جب کہ ایمرجنسی مینٹینس سروس (ای ایم ایس) کے اہلکاروں نے شاپنگ مال کے اندر ریسکیو آپریشن شروع کردیا ہے، اس کے علاوہ حملے میں محفوظ رہنے والوں کو بس کے ذریعے ان کی منزل تک پہنچایا جائے گا۔بتایا جاتا ہے کہ واقعے کے بعد قریبی اسکول کا اسٹیڈیم خالی کرا لیا گیا ہے جبکہ فائرنگ میں ملوث ملزم فرار ہوگیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…