ممبئی(نیوز ڈیسک) کرینہ کپور اور رنبیر کپور کے کزن ارمان جین کو تقسیم ہند کے حوالے سے بننے والی تاریخی فلم ‘جنے لاہور نئیں ویکیا او جمیاں ای نئیں’ میں کام کی پیشکش کی گئی ہے۔ارمان جین جو اس سے قبل عارف علی کی فلم ‘لے کر ہم دیوانہ دل’ میں کام کرچکے ہیں،
ان کا کہنا ہے کہ فلم کا اسکرپٹ سننے پر انھیں یہ بہت اچھی لگی اور وہ فلم سائن کرنے کے لیے بالکل تیار ہیں۔ارمان نے راجکمار سنتوشی کے ساتھ کام کرنا اپنے لیے ایک اعزاز قرار دیا۔فلم کی مزید تفصیلات بتانے سے گریز کرتے ہوئے ارمان نے کہا کہ فلم کی کاسٹ کافی بڑی ہے تاہم وہ ابھی دیگر اداکاروں کے بارے میں نہیں جانتے، ہاں لیکن وہ خود اس فلم میں کام کرنے کے لیے بے تاب ہیں۔
بالی وڈ میں زندہ دلوں کے شہر لاہور پر ایک تاریخی فلم بنانے کی تیاریاں کی جارہی ہیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
مون سون بارشیں برسانے والا نیا سسٹم پاکستان میں کب داخل ہوگا ؟محکمہ موسمیات نے خوشخبر ی سنا دی
-
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے غیرملکی خواتین کے اغواءکے پس پردہ حقائق بتا دیئے
-
چین جائیں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
-
سانحہ جھیل سیف اللہ: (ر) کمانڈرعامر کے برادر نسبتی نے قتل کا شبہ ظاہر کردیا، بھتیجے پر سنگین الزامات
-
کوچ گہری کھائی میں گرنے سے خواتین و بچوں سمیت 40 مسافر جاں بحق
-
3 دن سے لاپتہ 2 معصوم بھائیوں کی لاشیں گھر کی چھت پر موجود صندوق سے برآمد
-
متعدد بار زیادتی کی گئی، رضا ڈار کیس میں غیر ملکی خاتون کے تہلکہ خیز انکشافات
-
ڈالر کی قیمت 250 روپے سے کم ہونے کی پیش گوئی
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی
-
رضا ڈار، ا سحاق ڈار کا نواسہ ہے، غیر ملکی لڑکیوں سے 15 لاکھ ڈالرز وصول کیے گئے لیکن رضا ڈار نے لڑکی...
-
رضا ڈار پر شرمناک الزام کے بعد اسحاق ڈار استعفیٰ دیں، فیصل واوڈا کا مطالبہ
-
ڈرائیور نے جان بوجھ کر بس کھائی میں گرائی، 40افراد جاں بحق، ژوب حادثے میں بچ جانے والے مسافر کا انکش...



















































