بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

لاہور قلندرز نے سے اظہر علی کو کپتانی سے ہٹادیا

datetime 22  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور قلندرز نے سے اظہر علی کو کپتانی سے ہٹادیا ہے،اظہر علی کی جگہ نیوزی لینڈ کے برینڈن میکولم کو کپتان بنایا گیا ہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق لاہور قلندرز کی کپتانی سے اظہر علی کو ہٹادیا گیا ہے،اورانکی جگہ پر نیوزی لینڈ کے برینڈن میکولم کو کپتان بنایا گیا ہے۔اس بارے میں لاہورقلندرکے کوچ عاقب جاوید نے کہا ہے کہ اظہر علی قوی ٹی ٹونٹی ٹیم کا حصہ نہیں ہیں اور سپرلیگ ٹی ٹونٹی کی لیگ ہے تو وہ اس ٹیم کی کپتانی نہیں کرسکتے ہیں،امید ہے برینڈن میکولم ٹیم کو بلندیوں تک لے جائیں گے۔انہوں نے کہاکہ اظہرعلی کی پرفارمنس سے کوئی بھی مطمعن نہیں ہے اس لئے ان کوکپتانی سے ہٹایاگیاہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…