اتوار‬‮ ، 25 جنوری‬‮ 2026 

ایم کیوایم پرہاتھ ڈالنے والادبنگ افسرپاکستان سے چلاگیا،مگرکہاں ،آپ بھی جانئے

datetime 22  ستمبر‬‮  2016 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی میں ایم کیوایم پاکستان کے رہنمااوراپوزیشن لیڈرخواجہ اظہارالحسن کومختلف الزامات میں گرفتارکرنے پرمعطل ہونے والے ایس ایس پی ملیررائوانواردبئی پہنچ گئے ہیں ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق رائوانواردبئی میں اپنے اہل خانہ کے ہمراہ قیام کریں گے ۔معطل ایس ایس پی رائوانوارپریہ الزامات ہیں کہ پیپلزپارٹی کی اعلی قیادت سے ان کے گہرے اوردیرینہ تعلقات ہیں جبکہ پیپلزپارٹی کی اعلی قیادت بھی ان دنوں دبئی میں ہے اوراب رائوانوارکی دبئی روانگی پر سیاسی اورعوامی حلقوں میں کئی سوالات اٹھ رہے ہیں کہ اب کیاپیپلزپارٹی کی قیادت ان سے کیساپرتائوکرتی ہے اوران کے مستقبل کافیصلہ کیاکیاجائے گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تہران میں کیا دیکھا (سوم)


مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…