لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک )قومی ون ڈے ٹیم کے کپتان اظہر علی کی قیادت بچانے والے اہم کرداروں کے نام سامنے آگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق انگلینڈ کے ہاتھوں ون ڈے سیریز میں شکست کے بعد مختلف لابیوں کی جانب سے اظہر علی کو ہٹا کر سرفراز احمد کو ون ڈے ٹیم کا کپتان بنانے کا مطالبہ تاہم وسیم اکرم اور شاہد آفریدی سمیت بعض سابق کرکٹرز نے بھی اس فیصلے کی شدید مخالفت کی تھی اور اظہر کو کپتان برقرار رکھنے کا مطالبہ کیا تھا اور چیئرمین پی سی بی شہریار خان کو اس کا باقاعدہ پیغام بھی پہنچایا تھا اس ضمن میں شہریار خان کے کرکٹ مشیر مصباح الحق اور یونس خان نے بھی اہم کردارادا کیا ہے ۔
اظہر علی کی کپتانی بچانے میں اہم کردار ادا کرنے واالوں کے نام سامنے آگئے ۔۔ کون کون لوگ ہیں ؟
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)
-
سعودی عرب کا پاکستانی شہریت ترک کرنے والوں کے لیے بڑا اعلان
-
اسلام آباد میں 258 چینی شہری گرفتار
-
آئی سی سی ورلڈکپ 2027 میں براہ راست رسائی حاصل کرنے والی 10 ٹیمیں فائنل
-
بارشوں کے نئے اسپیل کی پیشگوئی، گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
-
منشیات کیس: عدالت نے ملزمہ انمول عرف پنکی کو بری کر دیا
-
رواں ہفتے تمام بینک 3 دن بند رہیں گے، اعلان ہوگیا
-
سابق کرکٹر عاقب جاوید کی بیٹی کی برطانیہ میں شادی، تصاویر وائرل
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کے لیے گفٹ اسکیم ! اہم خبر آگئی
-
معروف ٹک ٹاکر وکیل میاں بلال عبداللہ گرفتار
-
مسلسل تیزی کو بریک لگ گئی، سونے کی قیمتوں میں کمی
-
ربیع الاول کے چاند سے متعلق اعلان ہوگیا
-
مال روڈ پر فائرنگ کرنے والا پی ٹی آئی کا سرگرم رکن ہلاک، اہم انکشافات سامنے آگئے



















































