بدھ‬‮ ، 27 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

اب شہری ٹریفک کے مسائل گھر بیٹھے بھی حکام تک پہنچا سکیں گے۔۔۔ پاکستانیوں کیلئے زبردست سہولت متعارف کرا دی گئی

datetime 20  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیصل آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )چیف ٹریفک آفیسر فیصل آباد کی ہدایت پر شہریوں کی قیمتی تجاویز، آراء اور شکایات کے لیے جدید ٹیکنالوجی کے استعمال اور وسائل کو بروئے کار لانے کا باقاعدہ آغاز کردیا گیا ہے جس کے باعث اب شہری کسی بھی ٹریفک مسئلہ کی صورت میں انٹرنیٹ کے ذریعے اظہار خیال کرسکتے ہیں جبکہ اس سلسلہ میں سٹی ٹریفک پولیس کی آئی ٹی برانچ نے ویب سائیٹ اور ای میل کے ذریعے شہریوں کے فیڈبیک کے حصو ل کا آغاز کردیا ہے لہٰذا اب شہری گھر بیٹھے سٹی ٹریفک پولیس کی ویب سائیٹ www.ctpfsd.gop.pk پر اپنی آراء کا اظہار کر سکتے ہیں۔ سٹی ٹریفک پولیس فیصل آباد کے ذرائع نے بتایاکہ اگر کوئی شہری بذریعہ ای میل شکا یات یا تجویز دینا چاہے تو ای میل ایڈریس [email protected] پر رابطہ کر سکتا ہے ۔انہوں نے بتایاکہ سٹی ٹریفک پولیس کے فیس بک ایڈریس www.facebook.com/ctpfaisalabad پر بھی سٹی ٹریفک پولیس سے رابطہ کیاجاسکتاہے۔

موضوعات:



کالم



شیطان کے ایجنٹ


’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…