منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

(ن) لیگ کے اقتدار کی کشتی ۔۔۔!اعتزاز احسن نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 18  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی)پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما سینٹ میں قائد حزب اختلاف چوہدری اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ (ن) لیگ کے اقتدار کی کشتی تنکوں کے سہارے چل رہی ہے ‘پیپلزپارٹی (ن) لیگ کے نہیں جمہو ریت آئین وقانون کے ساتھ ہے‘پانامہ لیکس کے معاملے آج بھی اپوزیشن جماعتیں پار لیمنٹ میں متحد ہیں ‘ایس ایس پی راؤ انوار نے جس طر یقے سے خواجہ اظہار کر گرفتار کیا ہے دنیا میں کوئی آئین اسکی اجازت نہیں دیتا۔ اتوار کے روز اپنے ایک انٹر ویو میں چوہدری اعتزاز احسن نے کہا کہ (ن) لیگ والوں نے صرف کر پشن ہی نہیں بلکہ کر پشن کے ریکارڈ قائم کیے ہیں اور احتساب کی بات پر (ن) لیگ اپوزیشن کو گالیاں دینا شروع کر دیتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ حالات میں (ن) لیگ اقتدار بچانے کیلئے ہاتھ پا?ں مار رہی ہے مگر اگر ملک میں شفاف احتساب اور پانامہ لیکس کی تحقیقات نہیں ہوگی تو (ن) لیگ کے اقتدار کی کشتی کو بچانا ممکن نہیں رہیگا ملک میں کر پشن اور لو ٹ مار کے خلاف پر امن احتجاج ہر سیاسی جماعت کا آئینی اور جمہو ری حق ہے جس سے اسکو روکا نہیں جاسکتا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…