لاہور(انیٹرنگ ڈیسک) طبی ماہرین نے کہا ہے کہ شہری گوشت احتیاط سے استعمال کریں قربانی کرنے کے بعد فوراً گوشت نہ کھایا جائے، قربانی کا گوشت تین سے چار گھنٹے بعد پکا کر کھائیں۔ عید کے موقع پر شہری گوشت کھانے میں احتیاط برتیں ، زیادہ مصالحہ دار گوشت کھانے سے پیٹ کی بیماریوں میں مبتلا ہونے کا احتمال رہتا ہے ۔ ڈیپ فریزر ، ریفریجریٹر میں سٹور شدہ گوشت نہ کھا ئیں۔