جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

عیدالاضحی پرپولیس موبائل میں بکروں کی سیر۔۔۔یہ وی آئی پی بکرے کس کے تھے ؟

datetime 12  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی پولیس شروع سے ہی عوام کی خدمت کواپناشعارسمجھتی ہے لیکن اب اس پولیس نے مویشیوں کےلئے خود وقف کردیاہے ۔عیدالاضحی سے ایک روزقبل کراچی پولیس نے اپنے موبائل گشت میں بکروں کوبھی گشت کرایااورقربانی کے بکروں نے خوب پولیس کی حفاظت میں پولیس موبائل میں سیرکے مزے لوٹے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق کراچی میں رضویہ تھانے کے اہلکاراپنی پولیس موبائل میں اپنے افسران کے قربانی کے بکروں کوبھی سیرکراتے رہے ۔اس دوران جب ان سے عوام نے پوچھاکہ آیاکہ یہ بکرے آپ نے ضبط کئے ہیں توپولیس اہلکاروں نے جھڑک دیااورکہاکہ ہمیں ہماراکام کرنے دواوراپنے کام سے رکھو۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…