بدھ‬‮ ، 27 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

حکمرانوں کوگھرجانے کی جلدی کیوں ہے ؟ ،سینئرسیاستدان نے اندرکی بات بتا کرتہلکہ مچادیا

datetime 11  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) امیر جماعت اسلامی نے کرپشن کیخلاف تحریک تیز کرنے کا اعلان کردیا، سراج الحق نے کہاہے کرپٹ حکمرانوں سے جلد چھٹکارا ملنا چاہئے۔ سراج الحق نے منصورہ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عید کے بعد کرپشن کیخلاف تحریک تیز کریں گے، کرپٹ حکمرانوں سے جلد چھٹکارا ملنا چاہئے، حکومت کرپشن اور پاناما پیپرز لیکس پر کمیشن بنانے میں ناکام ہوگئی، سب سے زیادہ کرپشن حکومتی صفوں میں ہورہی ہے۔ سراج الحق نے کہاکہ یہ اندرکی بات ہے کہ حکومت کرپشن کو ختم نہیں کرنا چاہتی۔انہوں نے کہاکہ نیب کے پاس 150 میگا کرپشن کیس فائلوں میں بند پڑے ہیں، حکومتی ناکامیوں سے نظر آتا ہے انہیں جانے کی جلدی ہے۔

موضوعات:



کالم



شیطان کے ایجنٹ


’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…