اسلام آباد(نیوز ڈیسک) عراق میں امریکا کی سربراہی میں اتحادیوں کی فضائی کارروائی کے نتیجے میں 17 داعش جنگجو ہلاک جبکہ 29 زخمی ہوگئے۔عرب نیوز چینل کے مطابق امریکا کی سربراہی میں اتحادی ممالک کے طیاروں نے شام کی سرحد سے ملحقہ عراق کے شہر القائم میں بمباری کی، جس کے نتیجے میں داعش کے 17 جنگجوو¿ں سمیت 26 افراد ہلاک جب کہ 29 زخمی ہوگئے۔ عرب چینل نے دعویٰ کیا ہے کہ اتحادی ممالک کی کارروائی کے وقت داعش کے سربراہ ابوبکر البغدادی بھی وہیں موجود تھے تاہم ان کی ہلاکت یا زخمی ہونے سے متعلق کسی قسم کی تصدیق یا تردید نہیں ہوسکی۔
عراق میں امریکا کی فضائی کارروائی میں 17 داعش جنگجو ہلاک، 29 زخمی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
واٹس ایپ میں ایک نئی دلچسپ اپ ڈیٹ کر دی گئی
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
پوتے نے بیگ میں توپ کے گولے رکھ دئیے، دادی ایئرپورٹ پر پکڑی گئیں
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
اگر مزید جہازنہیں بھیجاگیا تو اسرائیل کے بجائے امریکی دفاع کے انتخاب پر مجبور ہوں گے، امریکی جنرل
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
-
سینکڑوں عمرہ زائرین رُل گئے



















































